ماؤنٹ ایورسٹ کا ھیرو👑


 

‏دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے بعد ہمارے ہیرو حکومت پنجاب کے خیر سگالی سفیر ‎@Shehrozekashif2اس وقت دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی K-2کے Base Camp پر موجود ہیں۔چند دنوں میں K-2سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیماہ بن جائیں گے۔شہروز انشاللہ اللہ تعالی آپکو کامیاب کرے گا! 

Post a Comment

أحدث أقدم